New
Verify Now DLIMS Driving License Information Management System
آج میں لا رہا ہوں بہت ہی زبردست اور فائدہ مند طریقہ کار
جس کی مدد سے آپ اپنے ڈرائیونگ لائسنس کی ممعلومات آن لائن دیکھ سکتے
ہیں
اگر آپ نے اپنا ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے لیے اپلائی
کیا ہوا ہے اور آپ اپنے لائسنس ملنے کے انتظار میں ہیں اور اس کشمکش
میں ہیں کہ آپ کا لائسنس بن کر آ گیا ہے یا نہیں اور بعض اوقات
آپ کو اپنے متعلقہ ضلع میں لائسنس کے حصول کے لئے لمبا اور طویل سفر
کر کے جانا بھی پڑتا ہے اور وہاں جاکر آپ کو پتہ چلتا ہے کہ آپ کا
ڈرائیونگ لائسنس تو ابھی بن کر آیا ہی نہیں ہے تو آپ کو بہت پچھتاوا
بھی ہوتا ہے اور غصہ بھی بہت آتا ہے
جیسا کہ آپ جانتے ہی ہیں کہ آج کل ڈرائیونگ لائسنس اتنی جلدی بن کر
نہیں آتے بہت وقت لگتا ہے۔
تو آپ کے ان تمام مسائل کا حل صرف 1 منٹ میں ہو سکتا ہے
آپ اپنے لائسنس کو آن لائن اپنے موبائل فون یا کمپیوٹر پر دیکھ سکتے ہیں
کہ بن کر آ گیا ہے یا نہیں۔
:فوائد
آپ کے قیمتی وقت کا ضیاع نہیں ہوگا۔
آپ کی رقم کی بچت ہوگی جو آپ کرایے کی صورت میں ادا کریں گے
بغیر کسی دشواری کے آپ اپنا ڈرائیونگ لائسنس آن لائن دیکھ سکیں گے۔
:ضرورت
آپ کے پاس صرف موبائل یا کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ اور انٹرنیٹ کنکشن ہونا چاہئے۔
:طریقہ کار
نیچے آپ کو ایک سبز رنگ کا بٹن ملے گا جس پر لکھا ہو گا
"Check Now"
اس پر کلک کریں۔
اب آپ کے پاس ایک خانہ آئے گا اس میں آپ نے اپنے شناختی کارڈ کا نمبر درج کرنا ہے۔ اور ویری فائی پہ کلک کر دیں۔
اگر آپ کا لائسنس بن کر آ گیا ہے تو نیچے نظر آجائے گا۔
اگر نہ بن کر آیا ہوا تو نیچے لکھا آئے گا۔
"Licence not found":
Note: Agr apko Urdu ki smj nahi aati to nechy deay gay button py click kr k ap ye post asan English mein par skty hen.
Read more:
Nice
ReplyDeleteThanks
DeleteSweet internet site , super pattern , very clean and utilize friendly . take a look at the site here
ReplyDeleteWonderful illustrated information. I thank you about that. No doubt it will be very useful for my future projects. Would like to see some other posts on the same subject! stöldskydd
ReplyDeleteThis is really a nice and informative, containing all information and also has a great impact on the new technology. Thanks for sharing it, Intensive Driving Courses in Colchester
ReplyDeleteWonderful blog! Do you have any tips and hints for aspiring writers? Because I’m going to start my website soon, but I’m a little lost on everything. Many thanks! teorifrågor
ReplyDelete