How to Remove/Change Background from your Picture in few Seconds - How To

Breaking

Thursday, 21 February 2019

How to Remove/Change Background from your Picture in few Seconds




اپنی تصویر سے بیک گراؤنڈ 5 سیکنڈوں میں کیسے ہٹائیں

اسلام و علیکم! دوستوں 

آج میں آپ کو بتاوں گا کہ آپ صرف کچھ ہی سیکنڈوں میں اپنی تصویر سے بیک گراؤنڈ کیسے ختم کر سکتے ہیں آپ نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں تو ایک ویب سائٹ اوپن ہوجائیں گی

نوٹ:سٹارٹ پر کلک کرنے سے پہلے نیچے دئیے گئےطریقہ کار کو غور سے پڑھ لیں تاکہ آپ کوکوئی دشواری پیش نہ آئے-


نوٹ:میں نے طریقہ کار کمپیوٹر پر کر کے آپ کو سکرین شاٹ دیکھائے ہیں آپ یہ طریقہ موبائل پر بھی اچھی طرح سے کر سکتے ہیں


1-اب آپ نے "Select a photo" پر کلک کرنا ہے_\

2-اب آپ اپنی تصویر سلیکٹ کریں جسکا آپ بیک گراؤنڈ بدلنا چاہتے ہیں-

3-اب آپ کے پاس ایک کیپچا آئے گا آپ نے گھبرانا نہیں ہے

کیپچے میں جیسے کہا گیا ہو ویسے ہی تصویر پر نشان لگا کر "verify" پر کلک کر دیں-




آپ کی تصویر اس طرح نظر آئے گی-



4-اب آپ کے پاس دو آآپشن ہوں گےA: Download   B: Edit


اگر آپ ڈاون لوڈ کرنا چاہتے ہیں تو ڈاون لوڈکر لیں اگر "Edit" کرنا چاہتے ہیں تو اس پر کلک کر دیں-

5-اگر آپ تصویر کا صرف بیک گراؤنڈ رنگ بدلنا چاہتےہیں تو "Color" پر کلک کر کے اپنی پسند کا کلر منتخب کر سکتے ہیں-


6-اگر آپ کے پاس کوئی اچھے اچھے بیک گراؤنڈ ہیں اور آپ وہ لگانا چاہتے ہیں تو  آپ "Photo" پر کلک کریںاور اپنے اس بیک گراؤنڈ کو کلک کریں جو آپ لگانا چاہتے ہیںآپ کا بیک گراؤنڈ لگ جائے گا-



7-اب آپ "Save" پر کلک کر کے اپنی تصویر ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں-


مزید اس طرح کی ٹپس&ٹرکس اردو زبان میں  خبریں اردو زبان میںناول کہانیاں پڑھنے کے لئے   موبائل ایپ،موبائل گیمز،کمپیوٹر گیمزاور  سافٹ وئیرز، ڈرائیورز ڈاون لوڈ کرنے کے لیئے ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں شکریہ-








No comments:

Post a Comment