Ghusal Ka Tarika Sunat k Matabiq - How To

Breaking

Tuesday, 26 February 2019

Ghusal Ka Tarika Sunat k Matabiq

سنت کے مطابق غسل کا طریقہ





سنت کے مطابق غسل کا طریقہ

غسل خانے میں سب سے پہلے الٹا پاوں داخل کریں اور استنجا وغیرہ سے


 فارغ ہوکر زبان ہلائے بغیر دل میں یہ نیت کریں کہ


میں پاکی حاصل کرنے کے لئے غسل کرتا/کرتی ہوں-اس کے بعد


 کلائی تک دونوں ہاتھوں کو دھوئیں پھر شرمگا کے دونوں


 مقامات دھوئیں چاہے نجاست ہو یا نہ ہو پھر جسم پر اگر کہیں



 ناپاکی لگی ہو تو اس کو دھوئیں پھر نماز جیسا وضو کریں پھر پورے



 بدن پر تیل کی طرح پانی مل لیں(کیوں کہ خشک کھال پر پانی اچھی طرح نہیں


بہتا خصوصا سردیوں میں)


 پھر تین بار دائیں کندھے پر پھر تین بار بائیں کندھے پر اور پھر تین بار سر پر



 پانی ڈالیں اور پورے جسم پر اس طرح پانی ڈالیں کہ بال برابر بھی جگہ خشک

 نہ رہے-


نوٹ:

اگر کوئی اس طریقے کے مطابق غسل نہیں کرتا تو پاکی پھر بھی حاصل ہو 


جائیں گی لیکن ثواب نہیں ملے گا-



ہماری پوسٹ کو ضرور شیئر کریں تاکہ تمام لوگ دین کی بات سیکھ سکیں 


اور اپنے لئے ثواب کا ذریعہ بنائے- شکریہ



اگر آپ غسل کا مکمل طریقہ 

"PDF"

 فائل میں ڈاون لوڈ کرنا چاہتے ہیں تو نیچے ڈاون لوڈ بٹن پر کلک کریں




No comments:

Post a Comment